
Dhwani Ka Dhyan
PRO & Creator Features
Unlock advanced AI features with Pro (Audio2Audio, Photo Covers, LoRA) or Creator (Voice Clone, Variations, Edit Sections, Stem Separation).
Audio2Audio Remix
Pro & Creator
Voice Clone
Creator
Create Variations
Creator only
Edit Sections
Creator only
Stem Separation
Creator only
Lyrics
▶ Play this song to follow along.
یہ بتول کا در ہے
یہ بتول کا در ہے
یہ بتول کا در ہے
بند ۱
خود سردار، تو بیٹے بھی سردارِ جنت کے
دنیا میں بابِ جنت لگتا بتول کا در ہے
ٹیک:
یہ بتول کا در ہے
یہ بتول کا در ہے
بند ۲
ہم جو لکھتے ہیں، یہ ہم نہیں لکھتے، واللّٰہ
کرم اللّٰہ کا اور وسیلہ بتول کا در ہے
ٹیک:
یہ بتول کا در ہے
یہ بتول کا در ہے
بند ۳
جب بنے گا دوبارہ بتول کا روضۂ اقدس
مَلَک بھی اینٹیں لگائیں گے کہ بتول کا در ہے
ٹیک:
یہ بتول کا در ہے
یہ بتول کا در ہے
بند ۴
میں ادنیٰ، ہوں بتول کی ادنیٰ کنیز کا بیٹا
کیسے چھوڑوں درِ نجات، بتول کا در ہے
ٹیک:
یہ بتول کا در ہے
یہ بتول کا در ہے
بند ۵
یدُ اللّٰہ مسح ہو اور نبی اللّٰہ جہاں ٹھہرے
شانِ بتول خدا جانے، یہ بتول کا در ہے
آخری ٹیک — پُراثر انداز میں
یہ بتول کا در ہے
یہ بتول کا در ہے
بابِ جنت، درِ نجات
یہ بتول کا در ہے