
Raatein Bhi Sunaati Hain
PRO & Creator Features
Unlock advanced AI features with Pro (Audio2Audio, Voice Clone, Photo Covers, LoRA) or Creator (Variations, Edit Sections, Stem Separation).
Audio2Audio Remix
Pro & Creator
Voice Clone
Pro & Creator
Create Variations
Creator only
Edit Sections
Creator only
Stem Separation
Creator only
Lyrics
▶ Play this song to follow along.
دل نوں کیہہ سمجھاواں وے میں سجݨا؟
اوکھیاں نے راہواں، نی میں ولݨا، نی چن ڈلݨا
نی کرنی وے ہجر دی میں گل نا، او سجݨا
اے راہ گزر، پہچانتا کیا تُو مجھ کو نہیں؟
تُو بے فکر باتیں یہ رہ جائیں گی انکہی
آنکھوں تیری میں ڈوبا ہے یہ دیوانہ
باتوں تیری میں کھویا ہے یہ پروانہ
میں تیرے گُن گاؤں، میں خود کو ستاؤں
وہ رستے سجاؤں، تُو جن پہ چلا
یہ میری مجبوری ہے، تجھ سے جو دوری
تو کر دے تُو پوری یہ میری دعا
ہاں، ہم ہیں تمہارے
دل کی صدا یہ ہے، میری بقا یہ ہے
پھر کیوں نہ ہو تم ہمارے
کیسی سزا یہ ہے، مجھ پہ جفا یہ ہے
جس طرح سے سانسیں ہیں مجھ میں رواں
جس طرح سے آنکھوں میں بستا جہاں
میں کیا ہی کہوں؟
بستا ہے مجھ میں یوں تیرا جنوں، او ہمدم
جل گیا گھر میرا، میں جاؤں گا کہاں؟
میرے ارمانوں کا ہے اُڑتا دھواں
میں کیا ہی کروں؟
خود کو بچاؤں؟ یا میں خود سے لڑوں؟
کیا ہی میری خطا ہے یہ، میں سمجھا نہ
کس قدر بے وفا ہوں میں، نہ یہ جانا
یا میری خوش فہمی ، ہے من میرا وہمی
یہ تیری دل رحمی ہے مجھ پہ عیاں
کہ تیری پرچھائی ہے، مجھ پہ یوں چھائی
کہ مر بھی گیا تو رہوں گا سدا، کیونکہ...
ہاں، ہم ہیں تمہارے
دل کی صدا یہ ہے، میری بقا یہ ہے
پھر کیوں نہ ہو تم ہمارے
کیسی سزا یہ ہے، مجھ پہ جفا یہ ہے
دل نوں کیہہ سمجھاواں وے میں سجݨا؟
اوکھیاں نے راہواں، نی میں ولݨا، نی چن ڈلݨا
نی کرنی وے ہجر دی میں گل نا، او سجݨا
دل نوں کیہہ سمجھاواں وے میں سجݨا؟
اوکھیاں نے راہواں، نی میں ولݨا، نی چن ڈلݨا
نی کرنی وے ہجر دی میں گل نا، او سجݨا
ہاں، ہم ہیں تمہارے (دل نوں کیہہ سمجھاواں وے میں سجݨا؟)
دل کی صدا یہ ہے (اوکھیاں نے راہواں، نی میں ولݨا، نی چن ڈلݨا)
میری بقا یہ ہے (نی کرنی وے ہجر دی میں گل نا، او سجݨا)
پھر کیوں نہ ہو تم ہمارے؟ (دل نوں کیہہ سمجھاواں وے میں سجݨا؟)
کیسی سزا یہ ہے؟ (اوکھیاں نے راہواں، نی میں ولݨا)
مجھ پہ جفا یہ ہے
او سجݨا، دل نوں کیہہ سمجھاواں وے میں سجݨا؟
اوکھیاں نے راہواں، نی میں ولݨا، نی چن ڈلݨا
نی کرنی وے ہجر دی میں گل نا، او سجݨا
دل نوں کیہہ سمجھاواں وے میں سجݨا؟
اوکھیاں نے راہواں...