
Mitti Ka Inquilab
PRO & Creator Features
Unlock advanced AI features with Pro (Audio2Audio, Voice Clone, Photo Covers, LoRA) or Creator (Variations, Edit Sections, Stem Separation).
Audio2Audio Remix
Pro & Creator
Voice Clone
Pro & Creator
Create Variations
Creator only
Edit Sections
Creator only
Stem Separation
Creator only
Lyrics
▶ Play this song to follow along.
ہاں، سیاست بدل گئی ہے۔
روکتی ہے مجھے کہنے سے،
اور کچھ کرنے سے بھی۔
الجھا دیا ہے،
دور رکھتی ہے ڈرنے سے بھی۔
دیکھ تو سکتا ہوں،
پر کوئی خواب نہیں۔
تڑپا رکھا ہے،
اور کوئی بات نہیں۔
ہاں، سیاست بدل گئی ہے۔
رنگ اور نام پہ بہکتی ہے
آگ چنگاریوں سے لگتی ہے
ہو رہا ہے فروخت ہر کوئی،
کرسیاں پہیوں پہ چلتی ہے
ہیں ادارے، اور محکمے بھی درہم
تنظیمیں، افسران سب برہم
انتہا پسند ہو گیا طرز عمل
ہے عروج پر گمراہ رسم
ہاں سیاست بدل گئی ہے
بولتی ہے سنو
پر سمجھو نہیں
دہلا دیا ہے
جھنڈ نے مجھے کچلا نہیں
سہہ تو رہا ہوں
پر کوئی حساب نہیں
اکسا رکھا ہے
ظلم ہے رواج نہیں
ہاں سیاست بدل گئی
دیکھتے ہو جو دکھاتی ہے
خون کو پانی یہ بتاتی ہے
اب سے پہلے نہ ہوا ہو کبھی
ایسے عالم میں لے کے جاتی ہے
ہیں صحافی سفیر سب میلے
رقص کرنے سے دل ہی بہلے
آج امید نہیں کوئی دیتا
بس بتاتا ہے برا وقت تھا پہلے
ہاں سیاست بدل گئی ہے
ہاں روایت بدل گئی ہے
اور عداوت ہی چل گئی ہے
میرا جذبہ کچل گئی ہے
یوں ثقافت اچھل گئی ہے
جس نے اپنا کہا ہے مجھ کو
میری حرمت نگل گئی ہے
ہاں سیاست بدل گئی ہے
ہاں سیاست بدل گئی ہے