
PRO & Creator Features
Unlock advanced AI features with Pro (Audio2Audio, Voice Clone, Photo Covers, LoRA) or Creator (Variations, Edit Sections, Stem Separation).
Audio2Audio Remix
Pro & Creator
Voice Clone
Pro & Creator
Create Variations
Creator only
Edit Sections
Creator only
Stem Separation
Creator only
Lyrics
▶ Play this song to follow along.
[Intro]
(ہوں...)
(ہوں... ہوں...)
[Verse]
آخری زحمت اٹھانے جائیں گے
مر گئے تو سرد خانے جائیں گے
گھر میں رہ کر اب گزر ممکن نہیں
گھر سے باہر اب کمانے جائیں گے
[Chorus]
ہم منا کر اپنی بربادی کا جشن
رسم دنیا کی نبھانے جائیں گے
(رسم دنیا کی...)
ہم منا کر اپنی بربادی کا جشن
رسم دنیا کی نبھانے جائیں گے
[Verse]
بے مروت کو نہیں پاس وفا
ہم ہی خود اس کو منانے جائیں گے
دوسروں کو دیکھتے ہیں جو فقط
آئینہ ان کو دکھانے جائیں گے
[Chorus]
ہم منا کر اپنی بربادی کا جشن
رسم دنیا کی نبھانے جائیں گے
(جشن منانے...)
ہم منا کر اپنی بربادی کا جشن
رسم دنیا کی نبھانے جائیں گے
[Bridge]
مانی ہے منت اگر وہ مل گیا
پھولوں کی چادر چڑھانے جائیں گے
(پھولوں کی چادر...)
[Chorus]
ہم منا کر اپنی بربادی کا جشن
رسم دنیا کی نبھانے جائیں گے
(رسم دنیا کی...)
ہم منا کر اپنی بربادی کا جشن
رسم دنیا کی نبھانے جائیں گے
[Outro]
(ہوں...)
(آخری زحمت...)
(ہوں... ہوں...)