
Morning Light Together
PRO & Creator Features
Unlock advanced AI features with Pro (Audio2Audio, Voice Clone, Photo Covers, LoRA) or Creator (Variations, Edit Sections, Stem Separation).
Audio2Audio Remix
Pro & Creator
Voice Clone
Pro & Creator
Create Variations
Creator only
Edit Sections
Creator only
Stem Separation
Creator only
Lyrics
▶ Play this song to follow along.
آ... آ... آ...
آ... آ... آ...
[Music Interlude]
میں نے یوں آسان زندگی کی ہے
میں نے یوں آسان زندگی کی ہے
روز و شب اس کی بندگی کی ہے
میں نے یوں آسان زندگی کی ہے
روز و شب اس کی بندگی کی ہے
[Music Interlude]
پی کے چشمے سے زندگی کے
پی کے چشمے سے زندگی کے
روح کی دور تشنگی کی ہے
میں نے یوں آسان زندگی کی ہے
روز و شب اس کی بندگی کی ہے
[Music Interlude]
ہے سنی اس نے ہر دعا میری
ہے سنی اس نے ہر دعا میری
اور پوری ہر ایک ہی کمی کی ہے
میں نے یوں آسان زندگی کی ہے
روز و شب اس کی بندگی کی ہے
[Music Interlude]
کر کے روشن چراغ میری راہ میں
کر کے روشن چراغ میری راہ میں
ہر قدم دور تیرگی کی ہے
میں نے یوں آسان زندگی کی ہے
روز و شب اس کی بندگی کی ہے
[Music Interlude]
اس نے کر کے معاف میری تقصیریں
اس نے کر کے معاف میری تقصیریں
میرے جیون میں روشنی کی ہے
میں نے یوں آسان زندگی کی ہے
روز و شب اس کی بندگی کی ہے
[Music Interlude]