
Raaton Ki Khamoshi
PRO & Creator Features
Unlock advanced AI features with Pro (Audio2Audio, Voice Clone, Photo Covers, LoRA) or Creator (Variations, Edit Sections, Stem Separation).
Audio2Audio Remix
Pro & Creator
Voice Clone
Pro & Creator
Create Variations
Creator only
Edit Sections
Creator only
Stem Separation
Creator only
Lyrics
▶ Play this song to follow along.
[Intro]
(instrumental, 4 bars, soft piano and acoustic guitar)
[Verse 1]
وہ ہی سورج ہے جِسے دِن بھر
سرہانے رکھ کر سوتے تھے
وہی شامیں ہیں شرمیلی سی
وہی راتیں ہیں رنگیلی سی
[Verse 2]
وہی کانٹے ہیں، وہی کلیاں ہیں
وہی رستے ہیں وہی گلیاں ہیں
وہی میں بھی ہوں، وہی تم بھی ہو
اور اِک دُوجے کے پاس ہیں ہم
[Pre]
وہی سب کچھ ہے، پر خواب نہیں
وہی سب کچھ ہے، پر خواب نہیں
[Chorus]
ہمیں آس تو ہے اِک دُوجے سے
اِک دُوجے کا احساس نہیں
اِسی لیے۔۔۔۔ ہاں اِسی لیے
ہم اِک دُوجے کے ساتھ نہیں
[Post]
ہم اِک دُوجے کے پاس تو ہیں
ہم اِک دُوجے کے ساتھ نہیں
[Verse 3]
وہی سورج ہے، وہی شامیں ہیں
وہی سورج ہے، وہی شامیں ہیں
وہی راتیں ہیں، وہی باتیں ہیں
وہ ہی رستے ہیں، اور کانٹے ہیں
[Bridge]
ہم اِک دوجے کو راس نہیں
ہم اِک دُوجے کے ساتھ نہیں
[Final Chorus]
ہم اِک دُوجے کے ساتھ نہیں
ہم اِک دُوجے کے ساتھ نہیں
[Outro]
(instrumental fade, soft sarangi and piano, 4 bars)