
Aadat Se Akele
PRO & Creator Features
Unlock advanced AI features with Pro (Audio2Audio, Voice Clone, Photo Covers, LoRA) or Creator (Variations, Edit Sections, Stem Separation).
Audio2Audio Remix
Pro & Creator
Voice Clone
Pro & Creator
Create Variations
Creator only
Edit Sections
Creator only
Stem Separation
Creator only
Lyrics
▶ Play this song to follow along.
[Intro - Spoken]
لاکھ حجابوں میں مل ہے قبول مجھے
[Verse 1]
ہے اس قدر ہے شفاف آئینہ محبت
عکس جو دھندلایا نظارہ نہ کروں گا
ہم شگفتہ بیان شیریں زبان مہر دل ایسے
کہہ دو خرخت لہجوں سے کلام دوبارہ نہ کروں گا
[Refrain]
لاکھ حجابوں میں مل ہے قبول مجھے
نقاب روح پر ہوا گوارا نہ کروں گا
[Verse 2]
کہے جاتا ہوں مسلسل تم جان اگر پاؤ معنی
الفاظ کو سمیٹوں گا پھر اشارہ نہ کروں گا
اب کے رکھا قدم تو میدان بھی میرا ہو گا
نہ جیت کو بھی مات دوں کنارہ نہ کروں گا
[Bridge]
نکھارو تو ذرا آداب و تیور اپنے
بے کراں تیرے آہنگ کو اب سنوارا نہ کروں گا
[Final Refrain + Maqta]
لاکھ حجابوں میں مل ہے قبول مجھے
نقاب روح پر ہوا گوارا نہ کروں گا
گردش وقت سے چھین کے لایا ہوں منزل کا نشان
شعور کو جو کرے قید خیال دوبارہ نہ کروں گا
[Outro]
لاکھ حجابوں میں مل ہے قبول مجھے...