
PRO & Creator Features
Unlock advanced AI features with Pro (Audio2Audio, Voice Clone, Photo Covers, LoRA) or Creator (Variations, Edit Sections, Stem Separation).
Audio2Audio Remix
Pro & Creator
Voice Clone
Pro & Creator
Create Variations
Creator only
Edit Sections
Creator only
Stem Separation
Creator only
Lyrics
▶ Play this song to follow along.
صدمہ تیری جدائی کا سب صدموں پہ بھاری ہے
بھر نہ سکا زخم گھاؤ اتنا کاری ہے
بہاریں کھلاتی ہیں جب جب پھول گلاب کے
ا جاتے ہیں یاد قصے ماضی کی کتاب کے
تڑپ تڑپ تیری یاد میں زندگی گزاری ہے
خزاؤں اور بہاروں کے لگتے ہیں اک سے موسم
اب لگتے نہیں دلکش سماں بھی نظاروں کے
زندگی بنی اضطراب اور بے قراری ہے
تنہائیوں کے ساز پہ گاتی ہے نغمے زندگی
کھو چکے جو ڈھونڈتی ہے وہ لمحے زندگی
بھلائیں تمہیں کیسے یہی الجھن یہی دشواری ہے
تجھے پایا کھو دیا پھر پانے کی تمنا ہے
اس دل میں تمہیں پھر بسانے کی تمنا ہے
وہ راہیں جو ہو گئیں ویراں
ان راہوں کو پھر سجانے کی تمنا ہے
کرو گے اب جو بھی تم فیصلہ وہی
قسمت ہماری ہے
سچ پوچھو تو فیصلے ہیں یہ تقدیر کے
پاؤں میں پڑ گئے تالے زنجیر سے
اس میں خطا بیگ ہماری نہ تمہاری ہے